MyStake Casino stands out in the online gaming landscape, offering players generous welcome bonuses that enhance the excitement from the very start. New users can explore a plethora of games with enticing promotions designed to maximize their bankroll and gaming experience. To learn more about these fantastic offers, visit mystake casino today! At HadesBet Casino, players can enjoy the thrill of gaming without the wait, thanks to their impressive fast payout system. Whether you’ve hit a jackpot or simply want to access your winnings quickly, hadesbet ensures that your cash is in your hands in no time, making every gaming experience seamless and satisfying. At BetRolla Casino, exceptional customer support is a top priority, ensuring that players feel valued and heard at every turn. With a dedicated team available around the clock, assistance is just a click away, allowing you to enjoy a seamless gaming experience. Discover more about their commitment to customer care by visiting betrolla today. At CasinoLab, players are greeted with a treasure trove of generous welcome bonuses that set the stage for an exhilarating gaming experience. Newcomers can dive into a world of possibilities, enhancing their initial deposits with substantial matched bonuses and a plethora of free spins, allowing for an extended playtime that sharpens their skills. Discover the excitement and rewards that await you by visiting casinolab today and elevate your online gaming adventure! At GxMble Casino, players can indulge in their favorite games with peace of mind, knowing that robust security measures and a commitment to fair play are at the forefront of its operations. The casino employs advanced encryption technology to protect personal and financial data, ensuring a safe gaming environment for everyone. When you choose to explore the thrilling offerings at gxmble casino, you can trust that every game is regularly audited for fairness, making for an honest and enjoyable gaming experience.
حافظ حسین احمد انتقال کر گئے 268

سیاسی جوڑ توڑ کی بجائے انداز بیان میں لفظوں کے جوڑ توڑ کے ماہر سینیٹر سیاست دان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبر رہے۔

:محمد ندیم قیصر (ملتان)

:تفصیلات

سیاسی جوڑ توڑ کی بجائے انداز بیان میں لفظوں کے جوڑ توڑ کے ماہر سینیٹر سیاست دان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے ۔74 برس کے حافظ حسین احمد کو گفت و شنید کے میدان میں تو کوئی شکست نہ دے سکا لیکن گردوں کے عارضہ کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے۔جمیعت علما ئے اسلام کے پلیٹ فارم سے سیاست کی اور تادم آخر اسی جماعت کے ساتھ وفا نبھائی دو بار قومی اسمبلی کے ممبر بنے ۔سینیٹ کس بھی حصہ رہے۔حافظ حسین احمد 1951ء میں کوئٹہ کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قرآن، حدیث، فقہ اور عربی ادب میں حاصل کی۔ سیاسی کیریئر کا آغاز انہوں نے 1973ء میں بلوچستان کی سیاست سے کیا۔ وہ دو مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، مارچ 1991ء سے مارچ 1994ء تک سینٹ کے رکن بھی رہے۔ حافظ حسین احمد پاکستان نیشنل الائنس کے اہم رہنماؤں میں بھی شمار ہوتے تھے۔

افظ حسین احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

حافظ حسین احمد لفظوں کے جوڑ توڑ میں سوال جواب کے سیشن میں منہ توڑ جواب دینے کا ہنر بخوبی جانتے تھے۔

حافظ حسین احمد کے طرز سیاست نے ایک مدبر سیاست دان کے روپ میں شناخت دی وہ لفظوں کے جوڑ توڑ میں سوال جواب کے سیشن میں منہ توڑ جواب دینے کا ہنر بخوبی جانتے تھے۔ عوامی جلسہ ۔ اسمبلی ۔پارلیمنٹ کا ایوان یا میڈیا کے ساتھ نشست ہر مقام پر انداز گفتگو تبدیل ہوتا وہ ملکی وبین الاقوامی ایشوز بارے بھلے چبھتے جملوں کا انتخاب کرتے لیکن طنزو مزاح کے ایسے انداز میں پیش کرتے کہ نشاندھی بھی ہوجاتی اور بھرم بھی رہ جاتا تھا ان کے اس انداز جُداگانہ نے اپنے پرائے سب کو ان کا گرویدہ بنا رکھا تھا۔نجی یا عوامی اجتماعات میں ملنساری کا اظہار بھی ان کی مقبولیت کا باعث بنا ۔

دینی سیاسی خدمات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف۔ مولانا فضل الرحمان ۔بلاول بھٹو ۔ صادق سنجرانی کا خراج عقیدت ۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان ۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور سابق چیئرمین صادق سنجرانی نے حافظ حسین احمد انتقال پر گہرے رنج و غم دکھ کا اظہار کیا اور ان کی دینی و سیاسی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمیعت علماء اسلام ف کے رہنما و سینئیر سیاستدان حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حافظ حسین احمد ایک مدبر سیاستدان تھے. دکھ کی گھڑی میں پوری قوم کی ہمدردیاں مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں. دعا ہے کہ اللہ تعالی حافظ حسین احمد کی مغفرت ۔ درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ حافظ حسین احمد اختلاف رائے کا ہنر بھی بخوبی جانتے تھے اور ان کی شخصیت کو مدبر سیاست دان کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ مرحوم حافظ حسین احمد انتہائی نفیس، ملنسار اور محبت کرنے والے شخص تھے اور ہم سوگوار خاندان کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔مرحوم حافظ حسین احمد کی ملک کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں