سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں 06 میٹر منقطع، 37 کیسز کی چیکنگ

گوہر رحمان شیخ (ڈیجیٹل ہیڈ)

:تفصیلات

سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق 01 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے -01 میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گیا ۔04 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے ۔

کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔

  • Related Posts

    میری ٹائم لیبر، شماریات سے متعلق کنونشن اور 2014ء کے جبری مشقت کے بارے میں معاہدے کی آئی ایل او کی دستاویزات کی توثیق : وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کا جنیوا لیبرکانفرنس سے خطاب۔

      :محمد ندیم…

    ریلوے سٹیشن خانیوال کے مسافر پل کا حصہ گرنے۔ اہلکار کے جاں بحق اور خاتون مسافر زخمی ہونے کے افسوسناک واقعہ بارے تحقیقاتی رپورٹ دس روز میں طلب ۔

    :محمد ندیم قیصر…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *