کشمیر بنے گا پاکستان۔ بن کے رہے گا پاکستان۔ دنیا بھر میں مظلوم کشمیر سے یوم یکجہتی منایا گیا۔

:محمد ندیم قیصر (ملتان)

:تفصیلات

کشمیر بنے گا پاکستان ۔
بن کے رہے گا پاکستان ۔
دنیا بھر میں مظلوم کشمیر سے یوم یکجہتی منایا گیا۔

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر سرکاری و غیر سرکاری سطح پر منعقد کی گئی ہر تقریب ۔ سیاسی ۔ سماجی اور ہر عوامی ریلی سیمینار میں منظور کی گئی ہر قرارداد کے الفاظ تو مختلف تھے لیکن بیانیہ سب کا متفقہ یہی تھا کہ ہر اک پاکستانی پورا پاکستان جڑا ہے اور یہی پکارتا ہے۔۔ تیرے ساتھ کشمیر پورا پاکستان کھڑا ہے۔ امن کا سورج اک دن مقبوضہ وادی بھی دیکھے گی ۔ دنیا اک دن تجھے پاکستان کا اٹوٹ انگ بنتا ہوا ضرور دیکھے گی۔

بھارت کے غاصبانہ قبضہ کی یک زبان مذمت کرتی ہے اور یہ پیغام دیتی ہے کہ اے غاصب۔ اب کردو سارے جبر کے راستے بند۔ ظلم و ستم کرو گے تو مزید تقویت پائے گی آزادی کی جنگ۔

نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعرے بھی مظلوم کشمیری عوام کی حمایت میں پاکستان کی ہر گلی گلی چمن چمن میں گونجتے رہے کراچی تا خیبر یہی پیغام دیا گیا کہ تکبیر کا یہی نعرہ کشمیر تک گونجتا آیا ہے ۔ شہ رگ شہ رگ ہے پاکستان کی یہ اعلان ہمارا ہے اور مظلوم کشمیری عوام کیلئے ہمارا یہ عزم وعدہ ہے کہ ہر ہر پاکستان پورا پاکستان مقبوضہ وادی سے جڑا ہے۔قرراداد میں کشمیری بھائیوں کی دلی جذبات کی بھی عکاسی کی گئی کہ ان شاءاللہ کشمیر ہر صورت بنے گا پاکستان ۔ جدوجہد آزادی کشمیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ صرف مذمتی ارادوں سے نہیں بلکہ عملی جدوجہد سے ہی کشمیر فلسطین کی آزادی کی تحاریک آزاد ہوں گی۔

 

  • Related Posts

    حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پر محفل سماع کا انعقاد۔ زہد و تقویٰ کی راہ مل جائے تو مائل بہ توبہ انسان کو گوہر نایاب کا درجہ مل جاتا ہے: پیر سید یاسین گیلانی

    :محمد ندیم قیصر…

    وزیراعلیٰ پنجاب گندم پیکج کا اعلان ۔گندم کے ساڑھے پانچ لاکھ کاشتکاروں کو براہ راست گندم سپورٹ فنڈکے تحت 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

    :محمد ندیم قیصر…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *