پاکستان سے 150,000 تربیت یافتہ اور ہنر مند نوجوانوں کو بیلا روس بھیجا جائے گا; لائحہ عمل جلد ترتیب دیا جائے گا

محمد ندیم قیصر (ملتان)

تفصیلات

پاکستان سے 150,000 تربیت یافتہ اور ہنر مند نوجوانوں کو بیلا روس بھیجا جائے گا; اس حوالے سے لائحہ عمل جلد ترتیب دیا جائے گا ۔ یہ فیصلہ بیلا روس کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان بیلا روس کے ایوان آزادی میں دو طرفہ ملاقات کے دوران کیا گیا ملاقات کے دوران یہ بھی طے پایا کہ زرعی شعبے اور زرعی مشینری کی تیاری کے حوالے سے مشترکہ طور پر کام کیا جائے گا۔ ملاقات میں الیکٹرک گاڑیوں ، بسوں کی تیاری اور غذائی تحفظ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیادونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون اور بزنس ٹو بزنس تعاون بڑھانے کا اعادہ کیا گیا

دونوں ممالک کے درمیان جس میں تجارت، سرمایہ کاری، اور علاقائی امور سمیت مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

باہمی فائدہ مند تعاون اور اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاک بیلا روس رہنماؤں نے باہمی فائدہ مند تعاون اور اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ملاقات کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد میں گزشتہ سال ہونے والے پاک-بیلا روس مشترکہ وزارتی کمیشن کے آٹھویں اجلاس اور اس سال پاکستان سے بین الوزارتی وفد کے دورہء بیلاروس کے بعد دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعاون میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے وزیراعظم نے بیلا روس میں پر تپاک استقبال اور شاندار مہمان نوازی پر صدر لوکاشینکو کا شکریہ ادا کیا۔
دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوؤں میں حالیہ مثبت پیشرفت پر

  • Related Posts

    ٹرمپ کے تازہ بیان کا ردعمل :ایشیاء کی چوتھی بڑی معیشت جنوبی کوریا کی نئی پالیسی کا اعلان۔ سپورٹ پیکج میں 23.25 بلین ڈالر کے مساوی 33 ٹریلین وان کا اضافہ

    محمد ندیم قیصر…

    لبیک اللہم لبیک ۔۔ پاکستان سے حج آپریشن کا لائحہ عمل طے۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 90 ہزار عازمین کی فہرست کنفرم ۔پہلی حج پرواز کی 29 اپریل کو حجاز مقدسہ کو روانگی

    :محمد ندیم قیصر…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *