MyStake Casino stands out in the online gaming landscape, offering players generous welcome bonuses that enhance the excitement from the very start. New users can explore a plethora of games with enticing promotions designed to maximize their bankroll and gaming experience. To learn more about these fantastic offers, visit mystake casino today! At HadesBet Casino, players can enjoy the thrill of gaming without the wait, thanks to their impressive fast payout system. Whether you’ve hit a jackpot or simply want to access your winnings quickly, hadesbet ensures that your cash is in your hands in no time, making every gaming experience seamless and satisfying. At BetRolla Casino, exceptional customer support is a top priority, ensuring that players feel valued and heard at every turn. With a dedicated team available around the clock, assistance is just a click away, allowing you to enjoy a seamless gaming experience. Discover more about their commitment to customer care by visiting betrolla today. At CasinoLab, players are greeted with a treasure trove of generous welcome bonuses that set the stage for an exhilarating gaming experience. Newcomers can dive into a world of possibilities, enhancing their initial deposits with substantial matched bonuses and a plethora of free spins, allowing for an extended playtime that sharpens their skills. Discover the excitement and rewards that await you by visiting casinolab today and elevate your online gaming adventure! At GxMble Casino, players can indulge in their favorite games with peace of mind, knowing that robust security measures and a commitment to fair play are at the forefront of its operations. The casino employs advanced encryption technology to protect personal and financial data, ensuring a safe gaming environment for everyone. When you choose to explore the thrilling offerings at gxmble casino, you can trust that every game is regularly audited for fairness, making for an honest and enjoyable gaming experience.
132

پاکستان دنیا کے ہر بچہ کو محفوظ اور خوشحال ماحول کی فراہمی میں گلوبل مشن کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی دن پر پیغام

محمد ندیم قیصر (ملتان)

تفصیلات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر بچوں سے مشقت کے خلاف شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ آج کا دن اس امر کی یاددہانی ہے کہ ہمیں ایک ایسے مستقبل کی جانب سفر جاری رکھنا ہے جہاں دنیا کا ہر بچہ محفوظ اور خوشحال ماحول میں پروان چڑھے۔
بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ چائلڈ لیبر کے شکار بچے نہ صرف جنسی اور ذہنی تشدد کا شکار ہوتے ہیں بلکہ ان سے ان کی تعلیم کا حق بھی چھین لیا جاتا ہے۔ انہیں ان کے بچپن سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ اس سال کا تھیم “پیشرفت واضح ہے تاہم اور بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے :آئیں اپنی کوششوں کی رفتار تیز کریں” ۔ اس سال چائلڈ لیبر کے خاتمے کے عالمی دن پر انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال فنڈ کی جانب سے چائلڈ لیبر کے عالمی تخمینے اور رجحان کی رپورٹ 2025ء شائع کی جارہی ہے جس سے ہمیں اندازہ ہو گا کہ چائلڈ لیبر کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کس قدر فعال ثابت ہو سکے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں پرورش پا رہے بچے چائلڈ لیبر جیسے ناسور سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ ایسے ممالک جو کہ سالہا سال سے جنگ اور جنگ جیسی صورتحال کا شکار ہیں وہاں بھی مشقت کا شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ دنیا اور متعلقہ عالمی اداروں کو ان علاقوں میں خصوصی طور پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان آئی ایل او کنونشن نمبر 138 جو کہ مشقت کرنے کی کم سے کم عمر سے متعلق ہے اور آئی ایل او کنونشن نمبر 181 جو کہ بچوں سے مشقت لینے کے بدترین طریقوں سے متعلق ہے، پر سختی سے کار بند ہے۔ آئین پاکستان کا آرٹیکل 11 چائلڈ لیبر کی ہر قسم اور صورت کے انسداد کے حوالے سے ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں چائلڈ لیبر کے انسداد کے لئے قانون سازی بھی کی گئی ہے جیسا کہ، روزگار اطفال ایکٹ 1991, گھریلو کارکنوں کے حوالے سے 2002 کا ایکٹ ، نیشنل کمیشن برائے حقوق اطفال 2017ء, اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری تحفظ اطفال ایکٹ 2018ء, جووینائل جسٹس سسٹم ایکٹ 2018ء۔ تاہم ان قوانین کے نفاذ کے طریقہء کار کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔حکومت تمام صوبوں, تمام اسٹیک ہولڈرز اور سول سوسائٹی پر زور دیتی ہے کہ وہ بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔ حکومت کا دانش سکول سسٹم ایک محفوظ ماحول میں مستحق بچوں کو تعلیم تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ٹھوس طریقے سے کام کرنے کی ایک کوشش ہے۔ غذائی قلت کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سرکاری سکولوں میں غذائیت کے پروگرام بھی متعارف کروائے گئے۔

معاشرے سے چائلڈ لیبر کو روکنے اور اس کو مکمل ختم کرنے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ نجی شعبے ، تدریسی اداروں ، میڈیا اور سول سوسائٹی کا کردار انتہائی اہم ہے۔آج کے دن میں چائلڈ لیبر کو روکنے اور اس کے مکمل انسداد کے لئے اپنے اور اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں