MyStake Casino stands out in the online gaming landscape, offering players generous welcome bonuses that enhance the excitement from the very start. New users can explore a plethora of games with enticing promotions designed to maximize their bankroll and gaming experience. To learn more about these fantastic offers, visit mystake casino today! At HadesBet Casino, players can enjoy the thrill of gaming without the wait, thanks to their impressive fast payout system. Whether you’ve hit a jackpot or simply want to access your winnings quickly, hadesbet ensures that your cash is in your hands in no time, making every gaming experience seamless and satisfying. At BetRolla Casino, exceptional customer support is a top priority, ensuring that players feel valued and heard at every turn. With a dedicated team available around the clock, assistance is just a click away, allowing you to enjoy a seamless gaming experience. Discover more about their commitment to customer care by visiting betrolla today. At CasinoLab, players are greeted with a treasure trove of generous welcome bonuses that set the stage for an exhilarating gaming experience. Newcomers can dive into a world of possibilities, enhancing their initial deposits with substantial matched bonuses and a plethora of free spins, allowing for an extended playtime that sharpens their skills. Discover the excitement and rewards that await you by visiting casinolab today and elevate your online gaming adventure! At GxMble Casino, players can indulge in their favorite games with peace of mind, knowing that robust security measures and a commitment to fair play are at the forefront of its operations. The casino employs advanced encryption technology to protect personal and financial data, ensuring a safe gaming environment for everyone. When you choose to explore the thrilling offerings at gxmble casino, you can trust that every game is regularly audited for fairness, making for an honest and enjoyable gaming experience.
237

بھارت کے شہر احمد آباد سے لندن کے لیے اڑان بھرنے والا مسافر طیارہ ڈاکٹرز کے ہاسٹل پر گر کے تباہ۔ 242 مسافروں اور سٹاف کے بچنے کی امید نہیں : ایمرجنسی حکام

:محمد ندیم قیصر (ملتان)

: تفصیلات

بھارت کے شہر احمد آباد سے لندن کے لیے اڑان بھرنے والا مسافر طیارہ پرواز کے صرف 5 منٹ میں ڈاکٹرز کے ہاسٹل پر گر کے تباہ ہو گیا۔ طیارہ کے زمین سے ٹکراتے ہی آگ لگ گئی اور شعلے آسمان کو چھونے لگے۔ کالے سیاہ دھوئیں نے فضاء کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ایمرجنسی ڈیوٹی پر پہنچنے والوں کے ذرائع کے مطابق طیارہ میں سوار عملہ کے 10 سٹاف سمیت 242 مسافروں میں سے کسی ایک کی بھی بچنے کی امید باقی نہیں رہ گئی۔ ان بدقسمت مسافروں کا تعلق بھارت ۔ انگلینڈ ۔ پرتگال اور کینیڈا سے بتایا جارہا ہے۔احمد آباد ایئر پورٹ کی ریڈار رپورٹ کے مطابق لندن کیلئے ٹیک آف مکمل ہوتے ہی بدقسمت مسافر طیارہ 625 فٹ کی بلندی پر پہنچا ہی تھا کہ طیارے کا ریڈار سے رابطہ اچانک منقطع ہو گیا اور عینی شاہدین نے طیارہ کو تیزی سے زمین کی طرف آتے ہوئے۔ ٹکراتے اور آگ کے شعلوں کو آسماں کی طرف بلند ہوتے دیکھا۔ یکایک جلتے طیارہ کے ملبے سے کالے سیاہ دھوئیں نے فضاء کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جائے حادثہ کی ارد گرد کی آبادی میں خوف و ہراس کی فضاء ہے اور چیخ و پکار سنائی دیتی رہی۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسافر طیارہ کے اندوہناک سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اظہار افسوس: سانحہ نے دھچکا پہنچایا، دل افسردہ ہے

حادثہ کا شکار ایئر انڈیا کے طیارہ بوئنگ 787کی سنہری تاریخ پر غم و افسردگی کا داغ لگ گیا۔

حادثہ کا شکار ایئر انڈیا کے طیارہ بوئنگ 787کی سنہری تاریخ پر غم و افسردگی کا داغ لگ گیا۔اس طیارہ کی تاریخ اور بھارتی ایئر لائنز میں شمولیت بارے معلومات سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں ۔ان معلومات کے مطابق ایئر انڈیا کا کریش وہ پہلا موقع ہے جب بوئنگ 787 طیارے کو اس طرح کا حادثہ پیش آیا ہو۔یہ ماڈل 14 برس پہلے لانچ کیا گیا تھا اور صرف چھ ہفتے قبل ہی بوئنگ کی جانب سے ڈریملائنر ماڈل کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس ماڈل نے ایک ارب مسافروں کو اپنی منزلوں تک پہنچانے کا سنگِ میل عبور کر لیا۔اس موقع پر کمپنی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ عالمی سطح 1175 بوئنگ 787 طیاروں کی فلیٹ نے 50 لاکھ پروازیں اڑیں جن میں 3 کروڑ فلائٹ آورز شامل ہیں۔یہ حادثہ ایک ایسے وقت میں ہو ہے جب کمپنی کو متعدد مسائل کا سامنا تھا جن میں اس کے 737 طیاروں کے حادثے شامل ہیں۔یہ حادثہ کا شکار ہونیوالی کمپنی کی سربراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کیلی آرٹبرگ نے محض ایک سال پہلے عہدے کا چارج سنبھالا تھا کمپنی کے امور خوش اسلوبی سے معمول کے مطابق چل رہے تھے کہ جمعرات کی ڈھلتی سہ پہر نے احمد آباد ایئر پورٹ کے قریب بوئنگ 787 کے گر کر تباہ ہونے کے سانحہ نے ہلچل مچا دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں