3

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 3 منزلہ رہائشی عمارت کی چھت گرگئی،

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 3 منزلہ رہائشی عمارت کی چھت گرگئی،

ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

ڈی جی ریسکیو کے مطابق ملبے تلے دبے مزید تین افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں، دھماکے سے دو گھر متاثر ہوئے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ سحری کے وقت پیش آیا، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں