ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے واضع کر دیا کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل قانونی معاملہ ہے، قیاس آرائی نہ کی جائے، فیصلہ ہوتے ہی آگاہ کیا جائے گا۔ پاکستان ہر حملہ اعلانیہ کرتا ہے اور کبھی سویلین کو نشانہ نہیں بناتا۔ ہمارے نزدیک کوئی گڈ یا بیڈ طالبان نہیں، دہشتگردوں میں کوئی تفریق نہیں۔ طالبان حکومت ریاست کی طرح فیصلے کرے، نان اسٹیٹ ایکٹر کی طرح نہیں۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے فوری خاتمے کی ضرورت ہے کیونکہ کئی دہشتگردی واقعات میں استعمال ہوئیں۔ خون اور تجارت ساتھ نہیں چل سکتے ، حملے بھی ہوں اور کاروبار بھی ہو، یہ ممکن نہیں۔ پاکستان افغان عوام نہیں، صرف دہشتگردی کے خلاف ہے۔
9
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے واضع کر دیا کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل قانونی معاملہ ہے
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
-
سخت نا پسند
Votes
WordPress database error: [Table 'socialba_wp678.wpk6_ratings' doesn't exist]
SELECT COUNT(*) FROM `wpk6_ratings` WHERE post_id = '20792' AND rating_value = '1' -
بہتر ہو سکتی تھی
Votes
WordPress database error: [Table 'socialba_wp678.wpk6_ratings' doesn't exist]
SELECT COUNT(*) FROM `wpk6_ratings` WHERE post_id = '20792' AND rating_value = '2' -
ٹھیک ہے
Votes
WordPress database error: [Table 'socialba_wp678.wpk6_ratings' doesn't exist]
SELECT COUNT(*) FROM `wpk6_ratings` WHERE post_id = '20792' AND rating_value = '3' -
اچھی ہے
Votes
WordPress database error: [Table 'socialba_wp678.wpk6_ratings' doesn't exist]
SELECT COUNT(*) FROM `wpk6_ratings` WHERE post_id = '20792' AND rating_value = '4' -
بہت اچھی ہے
Votes
WordPress database error: [Table 'socialba_wp678.wpk6_ratings' doesn't exist]
SELECT COUNT(*) FROM `wpk6_ratings` WHERE post_id = '20792' AND rating_value = '5'