GoldenLion Casino stands out in the online gaming landscape due to its robust commitment to security and fair play, ensuring that players can enjoy their gaming experience with confidence. Licensed and regulated by reputable authorities, the casino employs advanced encryption technology to protect sensitive information, making it a trustworthy choice for both new and seasoned players. For those seeking a secure and enjoyable gaming environment, goldenlion casino delivers on its promise of integrity and safety, allowing users to focus on their favorite games without worry. At All British Casino, player safety and fair play are paramount, ensuring that every gaming experience is both secure and enjoyable. The platform employs state-of-the-art encryption technologies and adheres to strict regulatory standards, allowing players to focus on their gameplay with peace of mind. Discover a trustworthy gaming environment by visiting all british, where integrity is at the heart of everything we do. MyStake Casino stands out in the online gaming landscape, offering players generous welcome bonuses that enhance the excitement from the very start. New users can explore a plethora of games with enticing promotions designed to maximize their bankroll and gaming experience. To learn more about these fantastic offers, visit mystake casino today! At FreshBet Casino, new players are greeted with an impressive array of generous welcome bonuses that set the stage for an exhilarating gaming experience. With enticing offers designed to boost your initial deposits and free spins, you can dive into a world of thrilling games and potential rewards. Discover what awaits you at freshbet casino and elevate your online gaming adventure today! At CryptoLeo Casino, players can enjoy a secure gaming environment that prioritizes both safety and fairness. With advanced encryption technologies and a commitment to transparent gaming practices, CryptoLeo ensures that every bet is protected and every outcome is genuine. Experience the thrill of fair play by visiting cryptoleo today! At JokaBet Casino, the VIP rewards program is designed to elevate your gaming experience to new heights, offering exclusive benefits that truly set it apart. From personalized account management to luxurious bonuses and tailored promotions, VIP players enjoy an unparalleled journey filled with excitement and privilege. Discover the extraordinary world of rewards waiting for you at jokabet and take your gaming adventure to the next level! At Aladdinsgold Casino, players can explore an impressive array of slot games that cater to every taste and preference. From classic fruit machines to innovative video slots featuring stunning graphics and immersive storylines, the variety keeps the excitement alive. Discover your next favorite game at aladdinsgold and spin your way to potential jackpots! At BetRolla Casino, new players are greeted with a warm welcome that truly stands out, thanks to their generous welcome bonuses. From thrilling match bonuses to free spins on popular games, the excitement starts the moment you join. Discover more about these enticing offers by visiting betrolla today! CasinoLab is revolutionizing the way players experience online gaming with its cutting-edge mobile gaming app, designed for seamless play on the go. This user-friendly platform offers a diverse selection of games, from classic slots to immersive table games, ensuring that everything you love about the casinolab casino is just a tap away. With its sleek interface and robust features, players can enjoy thrilling gaming sessions anytime, anywhere. At GunsBet Casino, players can enjoy a thrilling gaming experience with the peace of mind that comes from robust security measures and a commitment to fair play. Utilizing advanced encryption technologies, gunsbet casino ensures that all personal and financial information is kept safe, while its use of independent auditing practices guarantees that every game outcome is both random and fair, fostering a trustworthy environment for all users. With these safeguards in place, players can focus on what truly matters: the excitement of the game. At LegionBet Casino, the thrill of gaming comes with an exclusive twist, as VIP players are treated to an array of electrifying rewards that elevate your experience to new heights. From personalized bonuses to dedicated account managers, every member of the VIP club is pampered with luxurious perks designed to enhance your play. Discover the excitement and benefits waiting for you at this premier gaming destination by visiting legionbet today!
149

وزیراعظم شہباز شریف اورجمہوریہ تاجکستان کے صدر کا مشترکہ تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ پر مبنی برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہارـ

:محمد ندیم قیصر (ملتان)

:تفصیلات

وزیراعظم شہباز شریف اورجمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے مشترکہ تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ پر مبنی برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیاہے اور سٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی سطح تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔انہوں نے سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے، تعلیمی روابط بڑھانے، ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے، معلوماتی ٹیکنالوجی میں اشتراک کو آگے بڑھانے اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے نئے امکانات کی تلاش پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم میڈیا ونگ کے مطابق تاجکستان کی حکومت کی دعوت پروزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبے پہنچے وزیر وہاں 31 مئی 2025ء تک شیڈولڈ بین الاقوامی اعلیٰ سطحی کانفرنس برائے تحفظ گلیشیئرز میں شرکت کریں گے وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد میں وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سینئر حکام شامل تھے۔دوشنبے پہنچنے پر تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے دوطرفہ ملاقات کی۔ قصر ملت پہنچنے پر صدر نے وزیراعظم اور ان کے ہمراہ وفد کا خیرمقدم کیا۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تفصیلی اور جامع تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان امن کا خواہاں، لیکن اگر چیلنج کیا گیا تو وہ اپنی خودمختاری کا بھرپور دفاع کرے گا۔

مذاکرات کے دوران صدر اور وزیراعظم نے جولائی 2024ء میں وزیراعظم کے دوشنبے کے دورے کے دوران طے پانے والے تاریخی سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کو یاد کیا جس نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور مشترکہ مفادات کو فروغ دینے کی ایک مضبوط بنیاد فراہم کی۔وزیر اعظم نے صد
پاک تاجک سربراہان نے مشترکہ تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ پر مبنی برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور سٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی سطح تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ دونوں ممالک اور عوام کو فائدہ ہو۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا جو سیاسی، تجارتی و اقتصادی، توانائی، دفاع، سلامتی اور علاقائی روابط کے شعبوں پر محیط ہے۔ انہوں نے سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے، تعلیمی روابط بڑھانے، ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے، معلوماتی ٹیکنالوجی میں اشتراک کو آگے بڑھانے اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے نئے امکانات کی تلاش پر اتفاق کیا۔کاسا-1000 منصوبے کے حوالے سے دونوں رہنماؤں نے اسے علاقائی انضمام کے لیے ایک کلیدی منصوبے کے طور پر اجاگر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 15 مئی 2025ء کو دوشنبے میں منعقدہ کاسا-1000 بین الحکومتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس منصوبے کو جلد از جلد فعال بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا یقین دلایا۔ر امام علی رحمان کو جنوبی ایشیائی خطے کی تازہ ترین صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ ہمارا خطہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی اقدامات جو 7 مئی 2025ء سے جاری ہیں، کا متحمل نہیں ہو سکتا، کیونکہ یہ اقدامات جنگ کے مترادف اور اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔ وزیر اعظم نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے۔ انہوں نے دہرایا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، لیکن اگر چیلنج کیا گیا تو وہ اپنی خودمختاری کا بھرپور دفاع کرے گا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے تنازعے کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کو خطے میں پائیدار امن کے لیے کلیدی قرار دیا۔

کاسا-1000 بین الحکومتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم۔مشترکہ تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ پر مبنی برادرانہ تعلقات کی توثیق۔

پاک تاجک سربراہان نے مشترکہ تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ پر مبنی برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور سٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی سطح تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ دونوں ممالک اور عوام کو فائدہ ہو۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا جو سیاسی، تجارتی و اقتصادی، توانائی، دفاع، سلامتی اور علاقائی روابط کے شعبوں پر محیط ہے۔ انہوں نے سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے، تعلیمی روابط بڑھانے، ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے، معلوماتی ٹیکنالوجی میں اشتراک کو آگے بڑھانے اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے نئے امکانات کی تلاش پر اتفاق کیا۔کاسا-1000 منصوبے کے حوالے سے دونوں رہنماؤں نے اسے علاقائی انضمام کے لیے ایک کلیدی منصوبے کے طور پر اجاگر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 15 مئی 2025ء کو دوشنبے میں منعقدہ کاسا-1000 بین الحکومتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس منصوبے کو جلد از جلد فعال بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا یقین دلایا۔

دفاع اور سلامتی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون کا خیرمقدم۔

اقتصادی تعاون کے حوالے سے دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت میں موجود غیر استعمال شدہ مواقع کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان-تاجکستان مشترکہ کمیشن برائے تجارت، اقتصادی اور سائنسی و تکنیکی تعاون کے ساتویں اجلاس جو دسمبر 2024ء میں اسلام آباد میں منعقد ہوا، میں ہونے والے فیصلوں کے مطابق تعاون کے نئے راستے تلاش کیے جائیں۔ دونوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ موجودہ ادارہ جاتی ڈھانچوں، بشمول بارہ مشترکہ ورکنگ گروپس کو مؤثر طریقے سے استعمال کر کے خاص طور پر تیل و گیس اور توانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دیا جائے۔دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامتی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون کا خیرمقدم کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ مشترکہ سلامتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اس تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ انہوں نے دہشت گردی، سرحد پار منظم جرائم اور انسانی و منشیات کی سمگلنگ کے خلاف تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی جغرافیائی و سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں امن، استحکام اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

وسطی ایشیائی خطے کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ۔

تاجک-کرغیز سرحدی تنازعے کے پرامن حل پر وزیر اعظم نے صدر کو اس سنگ میل پر مبارکباد دی اور مسئلے کو پرامن ذرائع سے حل کرنے میں صدر کی دانشمندی اور بصیرت کو سراہا۔ وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ تاریخی پیشرفت خطے میں تعاون اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگی۔دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ، او آئی سی، شنگھائی تعاون تنظیم اور اقتصادی تعاون تنظیم جیسے کثیر الجہتی فورمز پر تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی دلچسپی کے عالمی و علاقائی امور پر تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نے تاجکستان کے ساتھ پاکستان کے تاریخی اور خوشگوار تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ جاری باقاعدہ اور کثیر الجہتی روابط کو مشترکہ مفاد کے لیے نہایت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے وسطی ایشیائی خطے کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور اس مقصد کے لیے چین-پاکستان اقتصادی راہداری کو علاقائی ربط کا کلیدی منصوبہ قرار دیا۔ صدر امام علی رحمان نے کہا کہ وہ پاکستان کے مخلص دوست کی حیثیت سے مئی کے اوائل میں پیش آنے والے واقعات پر شدید فکرمند ہیں اور انہوں نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم کی شاندار قیادت کو سراہا جو خطے میں امن و سلامتی کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔صدر امام علی رحمان نے ہر شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا اور پاکستان کو ایک قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا۔ انہوں نے اعلیٰ سطحی باقاعدہ روابط کا ذکر کرتے ہوئے سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، صنعت، پن بجلی پیداوار اور سیاحت کے شعبوں میں قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے آ بی سفارت کاری میں تاجکستان کی قیادت کے کردار کو سراہا اور 29 تا 31 مئی 2025 کو دوشنبے میں منعقد ہونے والی “بین الاقوامی اعلیٰ سطحی کانفرنس برائے گلیشیئرز کے تحفظ” کے کامیاب انعقاد پر صدر تاجکستان کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے صدر علی امام رحمان کو اسلام آباد کے سرکاری دورے کی دعوت دی تاکہ تذویراتی مکالمہ جاری رکھا جا سکے اور کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید گہرا کیا جا سکے۔صدر مملکت تاجکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ایک خصوصی استقبالیہ تقریب کابھی اہتمام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں