MyStake Casino stands out in the online gaming landscape, offering players generous welcome bonuses that enhance the excitement from the very start. New users can explore a plethora of games with enticing promotions designed to maximize their bankroll and gaming experience. To learn more about these fantastic offers, visit mystake casino today! At HadesBet Casino, players can enjoy the thrill of gaming without the wait, thanks to their impressive fast payout system. Whether you’ve hit a jackpot or simply want to access your winnings quickly, hadesbet ensures that your cash is in your hands in no time, making every gaming experience seamless and satisfying. At BetRolla Casino, exceptional customer support is a top priority, ensuring that players feel valued and heard at every turn. With a dedicated team available around the clock, assistance is just a click away, allowing you to enjoy a seamless gaming experience. Discover more about their commitment to customer care by visiting betrolla today. At CasinoLab, players are greeted with a treasure trove of generous welcome bonuses that set the stage for an exhilarating gaming experience. Newcomers can dive into a world of possibilities, enhancing their initial deposits with substantial matched bonuses and a plethora of free spins, allowing for an extended playtime that sharpens their skills. Discover the excitement and rewards that await you by visiting casinolab today and elevate your online gaming adventure! At GxMble Casino, players can indulge in their favorite games with peace of mind, knowing that robust security measures and a commitment to fair play are at the forefront of its operations. The casino employs advanced encryption technology to protect personal and financial data, ensuring a safe gaming environment for everyone. When you choose to explore the thrilling offerings at gxmble casino, you can trust that every game is regularly audited for fairness, making for an honest and enjoyable gaming experience.
135

سندھ طاس معاہدہ کی عملی خلاف ورزی۔بھارت نے چناب کے پانی کا رخ موڑنے کے لیے پری فزیبلٹی سٹڈی شروع کر دی۔

: محمد ندیم قیصر

: تفصیلات

بھارت نے چناب کے پانی کا رخ موڑنے کے لیے پری فزیبلٹی سٹڈی شروع کر دی۔اس منصوبہ کے تحت چناب سے 15سے20 ملین ایکڑ فٹ پانی کو بھارتی ریاستوں پنجاب، ہریانہ اور راجستھان تک پہنچانے کی تجویز دی گئی ہے۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ چناب راوی بیس ستلج لنک کینال منصوبے کی تعمیر کے لیے پیشگی فزیبلٹی سٹڈی کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد فی الحال غیر فعال انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت پاکستان کے رخ پر بہنے والے چناب کے پانی کا رخ موڑنا ہے۔یہ منصوبہ 15سے20 ملین ایکڑ فٹ پانی کو چناب سے بھارتی ریاستوں پنجاب، ہریانہ اور راجستھان تک پہنچانے کی تجویز پیش کی گئی ہے، گھریلو پانی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور سندھ طاس کے وسائل پر زیادہ سے زیادہ کنٹرول حاصل کرنے کی ایک وسیع کوشش کے حصے کے طور پر یہ اقدام سندھ طاس معاہدے کی مؤثر معطلی کے بعد کیا گیا ہے جس کے تحت بھارت کو بیسن کا 20 فیصد پانی استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

چناب-راوی-بیس-ستلج لنک کینال منصوبہ کے متوازی نہری نظام کی تشکیل نو کیلئے سرمایہ کاری ۔ ریور پروجیکٹس کی تیزی سے ٹریکنگ۔

چناب-راوی-بیس-ستلج لنک کینال منصوبہ کے متوازی نہری نظام کی تشکیل نو کے حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ نہری نظام بارے بھارتی ماہرین کی ایک ٹیم نے جموں، پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں موجودہ نہری ڈھانچے کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ جل شکتی کی وزارت میں مطالعہ کی منصوبہ بندی میں شامل ہے، انڈین آفیشلز کے حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ یہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ کیا ان نہروں کے ذریعے چناب سے موڑ دیا جانے والا پانی مناسب حالت میں پہنچایا جا رہا ہے اور نہری نظام کی تشکیل نو کے لیے درکار سرمایہ کاری کا تعین کرنا چاہیے۔
چناب-راوی-بیس-ستلج لنک کینال منصوبے کے علاوہ، بھارت ان اقدامات کو سپورٹ کرنے کے لیے کئی نئے سٹوریج اور رن آف ریور پروجیکٹس کو تیزی سے ٹریک کر رہا ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت، بھارت کو پانی کا 20فیصد تک غیر استعمال کے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت تھی، اور دوبارہ مذاکرات کی صورت میں 40 فیصد تک پانی استعمال کرنے کی اجازت مانگنے کا منصوبہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں