MyStake Casino stands out in the online gaming landscape, offering players generous welcome bonuses that enhance the excitement from the very start. New users can explore a plethora of games with enticing promotions designed to maximize their bankroll and gaming experience. To learn more about these fantastic offers, visit mystake casino today! At HadesBet Casino, players can enjoy the thrill of gaming without the wait, thanks to their impressive fast payout system. Whether you’ve hit a jackpot or simply want to access your winnings quickly, hadesbet ensures that your cash is in your hands in no time, making every gaming experience seamless and satisfying. At BetRolla Casino, exceptional customer support is a top priority, ensuring that players feel valued and heard at every turn. With a dedicated team available around the clock, assistance is just a click away, allowing you to enjoy a seamless gaming experience. Discover more about their commitment to customer care by visiting betrolla today. At CasinoLab, players are greeted with a treasure trove of generous welcome bonuses that set the stage for an exhilarating gaming experience. Newcomers can dive into a world of possibilities, enhancing their initial deposits with substantial matched bonuses and a plethora of free spins, allowing for an extended playtime that sharpens their skills. Discover the excitement and rewards that await you by visiting casinolab today and elevate your online gaming adventure! At GxMble Casino, players can indulge in their favorite games with peace of mind, knowing that robust security measures and a commitment to fair play are at the forefront of its operations. The casino employs advanced encryption technology to protect personal and financial data, ensuring a safe gaming environment for everyone. When you choose to explore the thrilling offerings at gxmble casino, you can trust that every game is regularly audited for fairness, making for an honest and enjoyable gaming experience.
260

امریکہ ایران سفارتی مذاکرات سے قبل اسرائیل کا ایران پر حملہ: متعدد ایٹمی سائنسدان کے شہید ہوئے: ایرانی میڈیا۔امریکہ نے حمایت ۔ پاکستان نے مذمت کر دی۔ جوابی ڈرون حملے۔

:محمد ندیم قیصر (ملتان)

: تفصیلات

امریکہ ایران سفارتی مذاکرات سے قبل اسرائیل کے ایران کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر “رائزنگ لائن” حملہ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملہ میں متعدد ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت ہوئی ہے ان میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین۔سلامی۔ایٹمی سائنسدان فریدون عباسی اور محمد مہدی بھی شامل ہیں ۔ جوابی حملہ کی صورت میں امریکہ نے بھی ایران کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی۔ پاکستان نے اسرائیلی حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے واضح مؤقف کا اظہار کر دیا۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ایران کے 6 فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ۔امریکہ نے حملوں کے جواز میں کہا کہ ایران جوہری بم نہیں بنا سکتا۔پاکستان نے اسرائیلی حملہ کو اشتعال انگیزیوں قرار دیتے ہوئے اپنے واضح موقف میں دوٹوک انداز میں مذمت کی ہے ۔ دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے مزید کہا کہ اسرائیلی جارحیت اور اشتعال انگیزی پوری خطے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ اور شدید تشویش کا باعث ہیں۔عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کا تحفظ کریں۔اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکا اور حملہ آور کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

دوسری جانب اسرائیلی جارحیت پر ایران نے اپنا فضائی راستہ بند کر دیا ائیر سپیس بندش کے بعد پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نےشہید کردیا ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق گلف جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کررہی ہیں سعودیہ عرب بحرین اور یو اے ای کی پروازیں مسقط فلائٹ انفارمیشن ریجن سے ہوتی ہوئی جارہی ہیں۔ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کررہی ہیں۔

اسرائیل کی طرف سے جمعہ کو علی الصبح ایسے وقت میں ایران کی ایٹمی و فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا کہ جب جوہری توانائی کے ایجنڈے بارے امریکہ ایران سفارتی مذاکرات ہونیوالے تھے اور اب ایران شدید ردعمل کے طور پر ان مذاکرات سے انکار کرسکتا ہے ۔اگرچہ ایران کی طرف سے شدید ردعمل کی دھمکی دی گئی ہے لیکن اسرائیل کی طرف سے کہا گیا ہے ایران باقاعدہ طور پر ڈرون حملہ کر چکا ہے جسے ناکام بنادیا گیا۔ ایران کے حملہ آور ڈرونز کو ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں اس کے متعدد جوہری سائنسدان  شہید ہو گئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملہ میں ایران کے ایٹمی سائنسدانوں شہید ہوئے ہیں ان شہید سائنسدانوں کےنام عبدالحمید منوچہر، احمد رضا زلفگاری، سید امیر حسین فقہی، موطبلی زادہ، محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی بتائے گئے ہیں۔

اسرائیلی حملہ کی شدید مذمت: پاکستان کی حکومت اور عوام ایک پیج پر۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں ایران کے حق میں قرارداد منظور ۔

اسرائیلی حملہ کی شدید مذمت: پاکستان کی حکومت اور عوام ایک پیج پر۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں ایران کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کا یہ گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلا دینے کے مترادف ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی صریحاً خلاف ورزی ہیں، اسرائیلی حملے ناقابل جواز اور قابلِ مذمت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت نے انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑا ہے، یہ اقدام خطے کے امن اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا یہ گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلا دینے کے مترادف ہے، پاکستان ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔
نماز جمعہ کے اجتماعات میں ایران کی حمایت میں متفقہ قراردادیں منظور کی گئیں ۔ علمائے کرام نے ایران کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی حملہ کے جواز کو یکسر طور پر رد کر دیا اور کہا کہ اپنے دفاع کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر مضبوط بنانا ہر ملک کا صوابدیدی استحقاق ہے۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مساجد کے باہر احتجاج بھی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں