نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں تو برقرار ہیں لیکن اگلے مرحلے میں جانے کے لیے قومی ٹیم کو کڑے امتحان سے گزرنا ہو گا۔ 20

نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں تو برقرار ہیں لیکن اگلے مرحلے میں جانے کے لیے قومی ٹیم کو کڑے امتحان سے گزرنا ہو گا۔

نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں تو برقرار ہیں لیکن اگلے مرحلے میں جانے کے لیے قومی ٹیم کو کڑے امتحان سے گزرنا ہو گا۔

کینڈی میں ہفتہ کو پاکستان سپر 8 مرحلے کا اپنا آخری میچ ایونٹ میں بقا کی جنگ کے طور پر کھیلے گا جس میں نہ صرف گرین شرٹس کو فتح درکار ہے بلکہ اسے رن ریٹ کے لیے بھی ایک سخت چیلنج درپیش ہے۔

پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کےلیے سری لنکا کو 65رنز سے ہرانا ہو گا اور بعد میں بیٹنگ کی صورت میں پاکستان کو ہدف 13اوور میں حاصل کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم پہلے ہی تینوں میچز جیت کر 6 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہوچکی ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت بالترتیب 1 اور تین پوائنٹس ہیں، اگر کل پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے اسے نیوزی لینڈ کو 65 رنز سے ہرانا ہوگا اور پھر گرین شرٹس بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائیں گے۔

یہ پڑھیں: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی، پاکستان کی سیمی فائنل کے لیے امیدیں برقرار

اگر نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان کو کوئی بھی ہدف دیا تو وہ پاکستان کو 13 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا جس کے بعد سیمی فائنل میں رسائی یقینی ہوجائے گی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی جس کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں