نویر سنگھ نے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟
شدید تنقید اور عوامی غم و غصے کے بعد، رنویر سنگھ نے عوامی سطح پر معافی مانگ لی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے مداحوں سے معافی مانگ لی۔
رنویر سنگھ کو گوا میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے دوران فلم ’کنتارا: اے لیجنڈ – باب 1‘ میں دکھائی گئی ہندوؤں کی ایک مقدس مذہبی رسم کی نقل اتارنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
اداکار نے شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد اپنی
یقین کارکردگی کو سراہنا تھا کیونکہ بطور اداکار میں جانتا ہوں کہ اس مخصوص سین کو جس طرح اُنہوں نے نبھایا اس کے لیے اُنہوں نے کتنی محنت کی ہوگی اور اس کے لیے میں ان کا معترف ہوں
شدید تنقید اور عوامی غم و غصے کے بعد، رنویر سنگھ نے عوامی سطح پر معافی مانگ لی۔
36