
:محمد ندیم قیصر (ملتان)
:تفصیلات
ماہر اقتصادیات معروف بیوروکریٹ ڈاکٹرامتیاز احمد د کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی۔ ڈاکٹر نواز احمد وزارت منصوبہ بندی (پلاننگ ) میں بنیادی سکیل 19 میں ڈپٹی چیف کی حثیت سے جوائن کیا تھا بعد ازاں انہوں نے وزارت فنانس میں جوائنٹ سیکرٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی ہیں۔ سکیل 21 میں ترقی پانے کے بعد ڈاکٹر امتیاز احمد اب وزارت فنانس میں اقتصادی مشیر (اکنامک ایڈوائزر) تعینات ہیں ۔
ڈپٹی وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار پاکستان کی زیر صدارت اجلاس میں ڈاکٹر امتیاز احمد میں ترقی دینے کی سفارش۔
دریں اثناء گورنمنٹ آف پاکستان کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے پریس ریلیز کے مطابق کیبنٹ سیکرٹریٹ کے ہائی پاورڈ بورڈ کی 29ویں اجلاس مختلف سرکاری محکموں میں تعینات گریڈ 21 کے بیوروکریٹس کو اگلے گریڈ 22 میں ترقی دیئے جانے کی منظوری دی گئی اجلاس کی صدارت ڈپٹی وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار پاکستان نے کی اجلاس نے گریڈ 21 کے بیوروکریٹ ڈاکٹر امتیاز احمد میں ترقی دینے کی سفارش کی ہے۔