رات گئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی اور مضر صحت دودھ تیار کرنے والے ملک گیر نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔

ہری پور کے حطار انڈسٹریل زون میں خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے رات گئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی اور مضر صحت دودھ تیار کرنے والے ملک گیر نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ کارروائی کے دوران فیکٹری کو…