سیاسی عدم استحکام اور کرپشن کے باعث نیپال کی وزیر اعظم مستعفی

: محمد ندیم قیصر (ملتان)

: تفصیلات

سیاسی عدم استحکام اور کرپشن کے باعث نیپال کی وزیر اعظم مستعفی لیکن احتجاج ٬ مظاہرے نہ تھم سکے
نیپال میں 26 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کردی گئی وجہ یہ بتائی گئی کہ منسٹری آف کمیونیکیشن کیساتھ رجسٹر کیا جا رہا ہے

لیکن عوام نے اس مؤقف کو ماننے سے انکار کیا اور سڑکوں پر نکل آئے پولیس کی شیلنگ فائرنگ ڈنڈوں سے تقریباً 19 لوگ مارے گئے اور سو سے زائد زخمی ہوگئے یہ احتجاج نوجوان ہی لیڈ کر رہے ہیں۔ آج کل کے دور میں انٹرنیٹ آکسیجن کی حیثیت رکھتا ہے لیکن اصل وجہ صرف یہ بھی نہیں تھی لوگ حکمرانوں کے بہترین لائف سٹائل، بدنظمی ، سیاسی عدم استحکام اور کرپشن پر سوال اٹھایا ہے کیونکہ پلے کارڈز پر بھی کچھ یوں سلوگنز لکھے گئے ہیں۔ اب سوشل میڈیا سے بین اٹھایا گیا لیکن وزیراعظم آف نیپال کے پی شرما اولی نے پھر بھی لوگوں کی دباؤ کی وجہ سے استعفیٰ دینا پڑا کیونکہ احتجاج کنٹرول سے باہر ہے حالانکہ آج اس نے ایمرجنسی کیبنٹ میٹنگ بھی بلائی تھی۔ یاد رکھیں نیپال میں 13.5 ملین لوگ فیس بک یوزر اور 4 ملین انسٹاگرام یوزرز ہے

بنگلہ دیش کے بعد نیپال میں بھی نوجوان قیادت نے انقلاب بپا کیا ہے اور عوامی طاقت کو ثابت کیا ہے اب بنگلادیش کے بعد نیپال کے ساتھ ساتھ انڈونیشیا کی بات بھی کی جارہی ہے۔

  • Related Posts

    بھارت نے فوجی کارروائی کی تو ہم اِس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کریں گے: ڈی جی أئی ایس پی آر۔

    : محمد ندیم…

    پاک فوج کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ٬ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ٬ خواتین یونیورسٹی ٬ پاکستان پوسٹ٬ اور میوزیم ڈیپارٹمنٹ کی احتجاجی ریلیاں و سیمینار

    : محمد ندیم…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *