MyStake Casino stands out in the online gaming landscape, offering players generous welcome bonuses that enhance the excitement from the very start. New users can explore a plethora of games with enticing promotions designed to maximize their bankroll and gaming experience. To learn more about these fantastic offers, visit mystake casino today! At HadesBet Casino, players can enjoy the thrill of gaming without the wait, thanks to their impressive fast payout system. Whether you’ve hit a jackpot or simply want to access your winnings quickly, hadesbet ensures that your cash is in your hands in no time, making every gaming experience seamless and satisfying. At BetRolla Casino, exceptional customer support is a top priority, ensuring that players feel valued and heard at every turn. With a dedicated team available around the clock, assistance is just a click away, allowing you to enjoy a seamless gaming experience. Discover more about their commitment to customer care by visiting betrolla today. At CasinoLab, players are greeted with a treasure trove of generous welcome bonuses that set the stage for an exhilarating gaming experience. Newcomers can dive into a world of possibilities, enhancing their initial deposits with substantial matched bonuses and a plethora of free spins, allowing for an extended playtime that sharpens their skills. Discover the excitement and rewards that await you by visiting casinolab today and elevate your online gaming adventure! At GxMble Casino, players can indulge in their favorite games with peace of mind, knowing that robust security measures and a commitment to fair play are at the forefront of its operations. The casino employs advanced encryption technology to protect personal and financial data, ensuring a safe gaming environment for everyone. When you choose to explore the thrilling offerings at gxmble casino, you can trust that every game is regularly audited for fairness, making for an honest and enjoyable gaming experience.
119

مردہ بچے پیدا کرنیوالی نے جیٹھانی کےدو سالہ معصوم شیرخوار بیٹے کو حسد کی بھینٹ چڑھادیا٬ میلسی کے دلخراش مقدمہ قتل کا ڈراپ سین٬ سنگدل چچی گرفتار

 

: محمد ندیم قیصر (ملتان)

: تفصیلات

مردہ بچے پیدا کرنیوالی سنگدل ظالم عورت نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جیٹھانی کے دو سالہ شیرخوار معصوم بیٹے کو حسد کی بھینٹ چڑھادیا٬ میلسی کے دلخراش مقدمہ قتل کا چند گھنٹوں میں ہی ڈراپ سین٬ سنگدل چچی گرفتار کر لیا گیا٬ پولیس نے متاثرہ مظلوم فیملی کو مکمل انصاف فراہمی کی یقین دہانی کروا دی۔اغواء و قتل کی اس دلخراش واردات کا سراغ محص 12گھنٹوں پر لگائے جانے اور سنگدل ملزمہ کی گرفتاری پر عوام نے پولیس کی پیشہ وارانہ بہترین کارکردگی کو سراہا۔

اس دلخراش سانحہ کے حوالے سے منظر عام پرآنیوالی تفصیلات کے مطابق تحصیل میلسی کے تھانہ کرمپور کو 2 سالہ بچے عبدالہادی کے پر اسرار طور پر گھر سے غائب ہونے کی اطلاع ملی تو فوری طور پر اغواء کا پرچہ درج کر کے بازیابی کیلئے سائنسی انداز میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا لیکن رات بھر کی تلاش بسیار ثمر آور نہ ہو سکی تھی کہ اگلے روز علی الصبح معصوم عبدالہادی کی ڈیڈ باڈی قریبی فصلوں سے ملی۔ جس سے علاقہ میں خود و ہراس اور گھر میں کہرام مچ گیا٬ ڈی پی او وہاڑی محمد افضل ، ڈی ایس پی میلسی سعید احمد سیال کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچے، کرائم سین کا بھی جائزہ لیا۔ تمام وقوعہ کی تفصیلات دریافت کیں اورخود جائے وقوعہ کا باریک بینی سے ملاحظہ بھی کیا. جبکہ فرانزک کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کئے۔ اور مقدمہ کو ٹریس کرنے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں

پولیس کی ٹیموں نے مشکوک حالات کے پیش نظر اور شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا تو انکشاف ہوا کہ مقتول بچے کی چچی نجمہ بی بی کی شادی تین سال پہلے ہوئی تھے اور اس کی اولاد پیدا ہوتے ہی انتقال کر جاتی تھی اور اسے شک تھا کہ اس کی جیٹھانی تعویز گنڈوں سے یہ عمل کروا رہی ہے ۔

پولیس نے جب چچی کو شامل تفتیش کیا گیا تو اس نے اپنی رنجش میں شیر خوار عبدالہادی کو موت کے گھاٹ اتارنے کا اعتراف کر لیا ک اسی رنجش میں اس نےجیٹھانی کے 2 سالہ بیٹے کو مار ڈالا۔

سنگدل ملزمہ چچی نے گرفتاری کے بعد لرزہ خیز واردات کا انکشاف کیا تو سننے والوں کے بھی رونگٹے کھڑے ہو گئے ملزمہ پہلے بچے کو فصلوں میں لے کر گئی اور اسے پانی میں ملا کر نشہ آور چیز پلائی، جب وہ بیہوش ہوا تو جسم کے مختلف اعضاء کو بلیڈ مار سے کاٹ کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئی۔ پولیس نے مقتول بچے کے والد محمد عمران کی مدعیت میں درج مقدمہ میں قتل کی دفعہ شامل کر دی ہے اور ملزمہ کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

ڈی پی او محمد افضل نے معصوم بچے کے قتل کے دلخراش سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے سنگین جرم میں ملوث سفاک ملزمہ کسی بھی رعایت کی مستحق نہیں ہے معاملہ میں قانون و انصاف کے تقاضوں کو پور ا کیا جائے گا اورسوگوار متاثرہ فیملی کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں