55

ٹریفک نظام میں آلودگی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

محمد ندیم قیصر/عبدالسلام آہیر (ملتان)
:تفصیلات

ٹریفک کا مسئلہ اس وقت عالمی مسئلہ بن چکا ہے جس کے بہت ہی سنگین خطرات ہے ان خطرات کا تمام ممالک کو سامنا کرنا پر رہا ہے،ٹریفک کا سنگین مسئلہ ترقی پذیر ممالک کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ممالک میں بھی پایا جاتا ہے ہے ٹریفک کی وجہ سے نہ صرف عام عوام کا وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ وسائل کے نقصان کے ساتھ ساتھ ماحول پر بھی اثر پڑتا ہے۔

ٹریفک کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی

ٹریفک کی وجہ سے بہت سی آلودگیاں جنم لیتی ہیں۔جیسا کہ ماحولیاتی آلودگی، ٹریفک کا ایندھن ضائع ہونے کی وجہ سے ماحول میں خطرناک قسم کی گیسںیں خارج ہوتی ہے جس سے ماحول پر گہرا اثر پڑتا ہے اور ماحول آلودہ ہو جاتا ہے۔
ٹریفک کی وجہ سے شور کی آلودگی بھی پیدا ہوتی ہے۔گاڑیوں کا شور اور انجن کی آوازے انسان کی ذہنی صحت پر اثر انداز کرتی ہے۔
ان آلودگیوں کے علاوہ ٹریفک کی وجہ سے لوگوں کا قیمتی وقت بھی ضائع ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں