بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے مختلف مضامین کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

:محمد ندیم قیصر (ملتان)

: تفصیلات

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے مختلف مضامین کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس ( اے ڈی پی ) ( دو سالہ پروگرام ) (چوتھا سمسٹر) فریش سیشن ( 2025-2023) اور سیشن کے ری پیٹرز کا فورتھ سمسٹر فائنل ٹرم کے لے داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کے لیے ذمہ وارن درج ذیل جدول کے مطابق داخلہ فارم و فیس ار سال کر سکیں گے ۔
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15.08.2025دوگنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 12.08 2025تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک انعقاد امتحان کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

فریش اور ری پیٹرز امیدوارن کی امتحانی فیس سنگل فیس کے ساتھ 6000. ڈبل فیس کے ساتھ 12000. ٹرپل فیس کے ساتھ 18000.
داخلہ فارم/ بینک چالان یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجودہے ۔ تمام الحاق شدہ کالجز اے ڈی پی کامرس دو سالہ پروگرام اپنے تمام امیدواران کی علیحدہ علیحدہ فیس ووچررز ایچ بی ایل۔یوبی ایل یا الفلاح بینک کی نامزد کردہ برانچوں میں جمع کر وائیں ۔ اور نیچے دی گئی تفصیل کے مطابق ضروری کاغزات لف کریں۔
( 1 ) امیدوارں کو الحاق شدہ کمیٹی کی طرف سے کالجزکو مختص کردہ سٹیوں کے مطابق رول نمبر سلپس جاری کی جائیں گی ۔ امیدوران کو راخلہ فارم کے ساتھ رجسٹریشن کار منسلک کرنالازمی ہے۔ ( 2 ) پرنسپل/ڈائریکٹر کی جانب سے داخلہ فارم جمع کرانے بارے ناظم امتحانات کے نام خط

کالج کا یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کے خط کی کاپی

تجویز شدہ پرو فارماکے مطابق کسٹ لسٹ ( تین کاپیاں )

کورس کوڈ /کورس کا نام سکیم اف سٹڈیز کے ساتھ طلباء کی تفصیل ( تین کاپیاں )

تجویز شرہ پروفارما کے مطابق جمع کروانے کی تفصیل ( تین کا پیاں )

رولنبر سلپس ( کٹ لسٹ کے مطابق تصویر )
ہر امیدوار کی علیدہ علیدہ فیس ادا کریں اور اصل ووچر کے علاوہ ایک کاپی بھی لف کریں
ری پیٹرز امید واران کے لے سابقہ سمسٹر کی سی جی پی/کی کاپی لف کریں

( کورس/کورس کا نام / سکیم کاسنڈی کے ساتھ طلباء کی تعداد ( تین کاپیاں
تمام امیدواران فریش ری پیٹرز کے مڈ ٹرم سیشن مار کس کی لسٹ بھی جمع کروائیں
مز ید معلومات کے لیے ان نمبروں پر صبح 9 بجے تا۔ 4 بجے ہفتہ اور اتوار کے علاوہ رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ فون نمبر (0308648670) (03013383131)
نائب ناظم امتحانات بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان

  • Related Posts

    پنجاب بھر میں پہلے میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان۔رکشہ ڈرائیور ،دری فروش اور کسان کےبیٹے بیٹیاں پوزیشن’ز لے گئے.مریم نواز کی مبارکباد ۔

    : محمد ندیم…

    تعلیمی بورڈ ملتان : میٹرک پہلا سالانہ امتحان ـ پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان ـ پرائیویٹ اداروں کی برتری

    :محمد ندیم قیصر…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *