پنجاب میں مون سون بارشوں کے باعث کئی دریاؤں میں سیلابی صورتحال، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ برقرار ہے، جس کے باعث مختلف دریاؤں اور نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم…