کراچی میں سی آئی اے کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی فیضی گروپ کے 2 اہم کارندے ہلاک

پولیس مقابلے میں افغان شہری مارے گئے، اسلحہ اور بھتہ خوری میں استعمال ہونے والے موبائل فونز برآمد، ایک کروڑ روپے بھتہ کیس میں بھی مطلوب تھے کراچی میں سی آئی اے کی کامیاب کارروائی کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن…