مون سون کے خطرات پر ہائی الرٹ، خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع انتہائی حساس قرار

فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ، دریائی طغیانی اور گلیشیئر جھیل پھٹنے کے خدشات، تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کر دیا گیا۔ مون سون سیزن کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری ملک میں مون سون بارشوں…