تازہ ترین خبر
سول اور فوجی قیادت ایک صفحہ پر ۔ مہنگائی کو کم کرتے ہوئے آئی ایم ایف شرائط بھی سامنے ہیں:رانا قاسم نونایف بی آر ٹیکس اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کا مثبت جواب۔ بزنس کمیونٹی کی ہڑتال موخر۔پاکستان میں فٹ بال کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے روڈ میپ کا اعلان: پی ایف ایف صدر سید محسن گیلانی کی پریس کانفرنسمون سون بارشوں کے دوران امدادی کارروائیوں بارے ہائی الرٹ جاری۔ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجینڈز سیزن ٹو کا انگلینڈ میں آغاز۔ محمد حفیظ کی قیادت میں پاکستان شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم ۔نئے مالی سال 26-2025ء کے آغاز پر ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں 22 سپورٹس فیڈریشنز کی سالانہ مالی امداد کے لیے 63.9 ملین روپے مختصعوامی فلاح کے ترقیاتی منصوبوں صاف پانی، بجلی، مواصلات، تعلیم میں شفافیت کیلئے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کو یقینی بنانے کی ہدایت۔بارش اور آندھی سے 33 افراد جاں بحق ، 176زخمی۔گلیاں سڑکیں تالاب میں تبدیل۔کپاس کے کھیتوں میں سے بارش کا پانی نکالنے کی ہدایت: سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان میں فارمز ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ۔بارشوں اور سیلابی کیفیت کے پیش نظر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ڈی جی خان سرکل کے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند