ملزمہ انمول عرف پنکی کی شکایت پر عدالت کا سخت نوٹس، جیل سپرنٹنڈنٹ طلب، درخواست نمٹا دی گئی

انمول عرف پنکی کی درخواست پر عدالت میں اہم پیش رفت کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں قتل اور منشیات کے متعدد مقدمات میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی جانب سے جیل انتظامیہ کے خلاف دائر درخواست…