پشاور میں سعودی ایئرلائن کے دفتر کا افتتاح، حج و عمرہ زائرین کو بڑی سہولت میسر

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دفتر کا افتتاح کیا، سعودی سفیر کی آمد کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے پشاور میں سعودی قونصل خانے کے قیام کی بھی درخواست کر دی۔ پشاور میں سعودی ایئرلائن کے دفتر کا…