آبنائے ہرمز کے خدشات، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کا ایک اور ہنگامی ٹینڈر جاری

عالمی کشیدگی کے پیشِ نظر 21 اور 22 جولائی کی سپلائی کے لیے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب، توانائی ضروریات پوری کرنے کے اقدامات تیز۔ ایل این جی کی خریداری کے لیے ہنگامی اقدام خطے میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی…