کراچی میں بینکوں سے ریکی کر کے لوٹنے والا 60 سالہ ملزم گرفتار، گینگ کے دیگر ارکان کی تلاش جاری

فیروزآباد پولیس کی کارروائی، بینک سے بڑی رقم نکالنے والے شہریوں کی خفیہ نگرانی کرنے والا ملزم پکڑا گیا، چار رکنی گینگ شہریوں کا تعاقب کر کے وارداتیں کرتا تھا۔ فیروزآباد پولیس کی اہم کارروائی کراچی میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ…