روزانہ تیل کی قیمتیں مقرر کرنے سے مہنگائی میں کمی آئے گی، خرم شہزاد کا دعویٰ

تعارفیہ اسلام آباد: مشیر وزارتِ خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کی جائیں تو ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی ہوگی، مارکیٹ میں شفافیت بڑھے گی اور مہنگائی میں اضافے…