16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

بچوں کو سائبر بُلیئنگ، ڈیجیٹل استحصال اور نامناسب مواد سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر قانون سازی اور عمر کی تصدیق کے نظام کا مطالبہ۔ پنجاب اسمبلی میں بچوں کی آن لائن حفاظت سے متعلق اہم قرارداد پنجاب اسمبلی میں…