تازہ ترین خبر
پاکستان سپر لیگ کے پانچ ایڈیشن کھیل چکا۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ خوشگوار : مسٹری سپنر ابرار احمدگلیڈی ایٹرز کے باؤلر کا کنگز کے باؤلنگ اٹیک کا منہ توڑ جواب ۔ کوئٹہ نے کراچی کنگز کو کیا سنسنی خیز شکست سے دوچار۔ ایونٹ میں دوسری بار فتح یاب۔پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ، مالی نظم و ضبط کی بدولت معاشی بہتری کے آثار نمایاں ، وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں مالیاتی اداروں کے حکام سے ملاقات۔ سیمینار سے خطاب۔ملائیشیا نے پاکستان کو سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں مدعو نہیں کیا۔ وجہ سامنے آ گئی۔ سلطان اذلان شاہ کپ 22 سے 29 نومبر تک ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔پی ایس ایل سیزن ایکس: میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرمنرو، رضوان اور عامر جمال پر جرمانہ عائد5 ہزار سے زائد جعلی پنشنرز میں پونے تین ارب روپے تقسیم کیے جانے کا انکشاف۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک ماہ میں ریکوری کی وارننگ جاری کر دیزلمی نے بابر اعظم اور حسین طلعت کی ذمہ دارانہ ففٹی اننگز اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت قلندرز کو ان کے گھر میں ہی زیر کر لیا۔الزواری جوزف بہترین کھلاڑی قرارمشترکہ مفادات کونسل میں باہمی رضا مندی سے فیصلے تک مزید کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی، سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بھارت اعلان کی شدید مذمت: شہباز بلاول ملاقات۔بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 19ویں سالانہ کانووکیشن 2025 کی تقریب ۔ڈگری کسی منزل کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا خطابوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس۔پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد کی صورتِ حال پر غور اور فیصلے

آج کی خبریں

اہم خبر