تازہ ترین خبر
پاک بھارت کرکٹ دوستی کا نیا والیم ۔ جیولین تھرو کے بھارتی لیجنڈ نیرج چوپڑا نے ریکارڈ ساز اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔پاک یورپی یونین باہمی تعلقات دہائیوں پر محیط ۔ شراکت داری وقت کے ساتھ مزید مستحکم: سفیر ڈاکٹر رینا کیونیکا بنیں چیمبر آف کامرس ملتان کی مہمان۔پی ایس ایل سیزن 10: تین شکستوں کا بوجھ اٹھائے اور پہلی فتح کو ترستی پیاسی ملتان سلطانز اپنے ہوم گراؤنڈ پہنچ گئی۔ آج قلندرز کے مدمقابلجب تک عوام پاک فوج کے ساتھ ہے کوئی ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر ۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا متفقہ نیشنل کاٹن پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ۔پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 80 ہزار افغانیوں نے حکومت کے الٹی میٹم پر صرف اپریل میں نقل مکانی کر لیآئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو بھی زیر کر لیا۔ ناقابل شکست ٹیم کی حیثیت سے ورلڈ کپ کیلئے رسائیحضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پر محفل سماع کا انعقاد۔ زہد و تقویٰ کی راہ مل جائے تو مائل بہ توبہ انسان کو گوہر نایاب کا درجہ مل جاتا ہے: پیر سید یاسین گیلانیکراچی کنگز نے جیمز ونس اور حسن علی کی شاندار پرفارمنس کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔وہاب ریاض کی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب گندم پیکج کا اعلان ۔گندم کے ساڑھے پانچ لاکھ کاشتکاروں کو براہ راست گندم سپورٹ فنڈکے تحت 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

آج کی خبریں

اہم خبر