اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، عدالت کا ملزم ثاقب چدھڑ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور سیشن عدالت نے عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کردی، پراسیکیوشن کو تمام شواہد پیش کرنے کی ہدایت لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے مقدمے…