پاکستان میں مون سون کا پہلا اسپیل یکم جولائی سے داخل ہوگا، شدید بارشوں اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

کراچی (29 جون 2026): پاکستان میں مون سون کے منتظر شہریوں کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا پہلا اسپیل یکم جولائی سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے…