او جی ڈی سی ایل نے بوبی ڈیپ-1 سے تیل کی پیداوار شروع کر دی، پاکستان کی توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت

کراچی (29 جون 2026): آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع بوبی ڈیپ-1 کنویں سے تیل کی باقاعدہ پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان…