تازہ ترین خبر
مون سون بارشوں اور آندھی دوران آسمانی بجلی گرنے ۔ بس وین پھسلنے چھتیں گرنے کے حادثات۔ 9 افراد جاں بحق اور 62 زخمی۔ایف بی آر ٹیکس قوانین پر مضطرب بزنس کمیونٹی کے سڑکوں پر نکلتے ہی حکومت مذاکرات پر تیار ہوگئی,پہلا دور آج سے شروع۔پاکستان چوتھی بار ہاکی کے میگا ایونٹ کا فائنل ہار گیا۔ جاپان نے انڈر 18 ایشیاء کپ فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میپکو آئی ٹی سسٹم کو فعال بنانے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: 19 ویں پالیسی، سٹریٹیجی، آپریشنز، مارکیٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیٹی میٹنگ کے فیصلےترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث 14 جولائی کو بجلی بندش کا شیڈول جاری ۔ایف بی آر کے قوانین ظالمانہ قرار دے کر ایوانِ تجارت و صنعت ملتان نے احتجاج کی کال دے دی:صدر میاں بختاور شیخ کا ایس جی نیوز اور ویب سائٹ کیلئے خصوصی انٹرویوشاہ صدردین۔ ڈی جی خان میں شدید طوفان سے گرنے والے ٹاور کی جگہ نیا ٹاور نصب کرکے بجلی سپلائی بحالفلسطین پر امریکی سرپرستی میں اسرائیلی ظلم ناقابل قبول ۔ ملت اسلامیہ کا اتحاد ناگزیر: لیاقت بلوچجنوبی پنجاب میں بھی مون سون سے جل تھل۔ موسم دلفریب گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ دریاؤں میں فلیش فلڈنگ کا خدشہدو بیٹے وطن پر قربان کرنیوالی ماں کا حوصلہ چٹان۔ شہیدوں کی اولاد ہوں ۔ اللہ نے دو بیٹے بھی شہید عطا کیے۔ٹارگٹڈ کلنگ کے شہداء کو پاک سرزمین نے اپنی آغوش میں لے لیا۔

آج کی خبریں

اہم خبر