کنیکٹیویٹی کے نام پر عوام کا استحصال قبول نہیں، آئی ٹی بل پر عوامی سماعت ضروری: سینیٹر پلوشہ خان

 ماہرین کی مشاورت کے بغیر بل منظور نہیں ہونے دیں گے، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چیئرپرسن کا مؤقف اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی چیئرپرسن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان…