کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کیس: جج کا تفتیشی افسر پر اظہارِ برہمی، مرکزی ملزمہ کا نام مقدمے میں شامل نہ ہونے کا انکشاف

کراچی سٹی کورٹ میں اہم پیش رفت کراچی کی سٹی کورٹ میں مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمات کی سماعت کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عدالتی کارروائی کے دوران جوڈیشل مجسٹریٹ نے تفتیشی افسر…