تازہ ترین خبر
کپاس کے کھیتوں میں سے بارش کا پانی نکالنے کی ہدایت: سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان میں فارمز ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ۔بارشوں اور سیلابی کیفیت کے پیش نظر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ڈی جی خان سرکل کے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بندبجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کریک ڈاون و مقدمات ۔ ریکوری مہم میں لاکھوں کی وصولی ۔فرقان خان نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ پولیس اور فائر گیمز میں دو میڈلز جیت کر پاکستان اور قوم کا نام روشن کیا: ملک قمر عباس بھولا پہلوان سابق سپورٹس کوآرڈینیٹر پنجاب۔حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر چوتھا پٹرول بم گرا دیا ۔ دو ماہ میں مجموعی طور پر پٹرول نرخ میں 20 روپے سے زائد ہوشربا اضافہ۔موٹاپا غیر معمولی بیماریوں کی ماں – پاکستان میں 27 فیصد بچے موٹاپے کا شکار:ملتان پریس کلب میں میڈیکل کیمپ اور سیمینار سے ماہرین کا خطاب۔فنانس ایکٹ 2025: حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات۔ تحفظات پر کمیٹی قائمگرانفروشوں اور تجاوزات مافیا کی سرکوبی کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) قائم۔ساڑھے آٹھ ہزار نوجوان اہلکاروں کی خدمات حاصل ۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن کے ملازمین کا ادارے کی بندش اور تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہمون سون بارشوں اور آندھی دوران آسمانی بجلی گرنے ۔ بس وین پھسلنے چھتیں گرنے کے حادثات۔ 9 افراد جاں بحق اور 62 زخمی۔

اہم خبر