تازہ ترین خبر
بجلی چوری روکنے میں ناکامی اور بل ادا کرنے والوں پر ستم کا موضوع پاور ڈویژن میں بھڑک اٹھا۔مون سون میں بجلی صارفین کی مشکلات دور کرنے کیلئے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت۔میپکو امتحانات کے نتائج جاری۔ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے زرعی صارفین سے واجبات کی وصولی کے لئے ”آسان اقساط“ پیکج متعارف کروادیاترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث مختلف فیڈرز سے 9اور 10 جولائی کو بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان۔زرعی پیدوار میں اضافے اور زرعی اصلاحات کیلئے جامع لائحہ عمل طلب ۔کام کی جگہ پر ہراسانی کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے ناقابلِ قبول:وفاقی محتسب پاکستان فوزیہ وقار۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 26-2025ء سیزن کا ڈومیسٹک کیلنڈر جاری کردیا۔ بہاولپور ریجن اپنا فرست کلاس سٹیٹس بحال رکھنے میں کامیاب۔بھارتی فوج کی ذلت و رسوائی کے کھلم کھلا تماشہ کے بعد اب بھارتی حکومت کا بھی آپریشن سندور میں ناکامی کا کھلے عام اعتراف ۔ ٹریفک کے افسوسناک حادثہ میں سابق پرنسپل سول لائنز کالج ملتان سید باقر علی جعفری کے دونوں صاحبزادے جاں بحق ۔ بیٹی شدید زخمی۔ایف بی آر کی جانب سے مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم. متعارف