تازہ ترین خبر
سینیٹ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیامون سون بارشوں کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ۔ سیلابی صورتحالہاکی فیڈریشن کا  فنڈز اور اخراجات بارے دستاویزی ریکارڈ پاکستان سپورٹس بورڈ کو دینے سے گریز کیے جانے کا سختی سے نوٹس۔تعلیمی بورڈ ملتان : میٹرک پہلا سالانہ امتحان ـ پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان ـ پرائیویٹ اداروں کی برتریپاکستان شاہینز نے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔سولر پاکستان نمائش ملتان میں کامیابی کیساتھ اختتام پذیر۔ نمایاں کمپنیوں۔ ماہرین توانائی، پالیسی ساز اور سٹیک ہولڈرز کی شرکت ۔چلاس و بابو سر میں کلاؤڈ برسٹ کی پیشگوئی کے باوجود سیاحوں نے سفر و سیاحت میں احتیاط نہ برتی اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ نے جیت کے نشہ میں چور بنگلہ دیشی باؤلرز کے چھکے چھڑوا دیئے لیکن پاکستان پہلی بار ٹی 20 سیریز ہار گیا۔حکومت اپوزیشن “خیر سگالی ماحول” میں سینیٹ الیکشن مکمل۔حکومتی بینچز پر 60 ممبران موجود ۔ اپوزیشن کے پاس 35 سینیٹر۔ پیپلز پارٹی کی مجموعی برتری برقرار ۔گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا دی۔ درجنوں مکانات تباہ، 30 سیاح لاپتہ۔