تازہ ترین خبر
مون سون بارشوں کے دوران امدادی کارروائیوں بارے ہائی الرٹ جاری۔ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجینڈز سیزن ٹو کا انگلینڈ میں آغاز۔ محمد حفیظ کی قیادت میں پاکستان شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم ۔نئے مالی سال 26-2025ء کے آغاز پر ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں 22 سپورٹس فیڈریشنز کی سالانہ مالی امداد کے لیے 63.9 ملین روپے مختصعوامی فلاح کے ترقیاتی منصوبوں صاف پانی، بجلی، مواصلات، تعلیم میں شفافیت کیلئے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کو یقینی بنانے کی ہدایت۔بارش اور آندھی سے 33 افراد جاں بحق ، 176زخمی۔گلیاں سڑکیں تالاب میں تبدیل۔کپاس کے کھیتوں میں سے بارش کا پانی نکالنے کی ہدایت: سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان میں فارمز ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ۔بارشوں اور سیلابی کیفیت کے پیش نظر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ڈی جی خان سرکل کے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بندبجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کریک ڈاون و مقدمات ۔ ریکوری مہم میں لاکھوں کی وصولی ۔فرقان خان نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ پولیس اور فائر گیمز میں دو میڈلز جیت کر پاکستان اور قوم کا نام روشن کیا: ملک قمر عباس بھولا پہلوان سابق سپورٹس کوآرڈینیٹر پنجاب۔حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر چوتھا پٹرول بم گرا دیا ۔ دو ماہ میں مجموعی طور پر پٹرول نرخ میں 20 روپے سے زائد ہوشربا اضافہ۔