تازہ ترین خبر
پاکستان کی خواتین کرکٹرز نے بھی یوم تشکر جوش و خروش سے منایا۔بہادر مسلح افواج کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار. نیشنل ویمنز کپ میں مزید دو میچز کا فیصلہممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے پنجاب بھر میں ریسکیو سرگرمیوں کا آغاز ۔ 1122 ملتان کی جانب سے دریائے چناب پر عملی مشقوں کا انعقاد۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کی طبیعت ناساز ۔ جیل سے ہسپتال منتقل۔ ملتان کے مخدوم قریشی خاندان کے چشم و چراغ جہاندیدہ سیاستدان پر سائفر سمیت 9 مئی سیریز کے مختلف مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹائٹل دوڑ 9 روز کے وقفے کے بعد آج سے دوبارہ شروع۔فتح معرکہ حق۔ ملک گیر یوم تشکر۔ پوری قوم سجدہ ریز شہر شہر گلی گلی ریلیاں ۔ قومی پرچموں کی بہار۔ ملی نغموں نےجوش و خروش بڑھا دیاپاکستانی شاہینوں نے چند گھنٹوں میں بھارت کا گھمنڈ پاش پاش کر دیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسینبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر غیر ملکی کرکٹرز کا بھرپور اعتماد ۔یونائیٹد کے پانچوں اوورسیز کی پی ایس ایل ایکس میں شرکت کنفرم۔ قلندرز کو بڑا دھچکاپاکستان کے ہاتھوں رسوائی ۔ فتنہ پرداز بھارتیوں نے مسلم فنکاروں ۔ ارشد ندیم ٹرمپ اور ترکی کے خلاف محاذ کھول لیا۔ نجم سیٹھی کا انٹرویو کرنیوالے انڈین صحافی کے خلاف مقدمہ درج۔پاکستان نے علاقائی امن کیلئے بھارت کے ساتھ جنگ ​​بندی مفاہمت پر اتفاق کیا: وزیراعظم پاکستان کی آذربائیجان کے صدر سے گفتگونیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مزید چار میچز کا فیصلہ ۔سٹارز ۔ چیلنجرز۔ انونسیبلز اور سٹرائیکرز نے کامیابی اپنے نام کر لی

آج کی خبریں

اہم خبر