تازہ ترین خبر
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے یوم عاشور پر امن گذر گیا: وزیر داخلہ محسن نقویحضرت امام حسین اور جان نثاروں کی سانحہ کربلا میں دین اسلام کی بقاء حرمت کیلئے عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یوم عاشور پورے مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔پنجاب کے سکولوں میں 46 ہزار سے زائد اساتذہ سرپلس ہونے اور ان سرپلس اساتذہ کی وجہ سے صوبہ کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان ہونےکا انکشاف۔بھارتی اور اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ، موسمیاتی مسائل اجتماعی اقدامات کے متقاضی :، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ای سی او کانفرنس سے خطابپولیو فری کنٹری۔پولیو ورکرز کی حفاظت اولین ترجیح :وزیراعظم شہباز شریف کا انسداد پولیو ٹاسک فورس سے خطاب-ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ۔ ادائیگی نظام کو آسان بنانا ڈیجیٹل سسٹم کےاستعمال بارے آگاہی وقت کی ضرورت –سرکاری ہسپتال میں 20 بچوں کے جاں بحق ہونے کا لرزہ خیز سانحہ پر سی ای او صحت اور ایم ایس گرفتار۔ وزیر اعلیٰ پاکپتن پہنچ گئیں۔سپین میں پاکستان کے وزیر خزانہ کی مختلف وفود سے ملاقات۔ مالیات، تجارت، ماحولیاتی استحکام پر زور۔نجی سرمایہ کاری اور مہارت سے قومی منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن : وفاقی وزیر احسن اقبالخیبر پختونخوا کی حکومت کوتحریک انصاف کے اندرونی دھڑے بندی سے خطرہ ۔ پی ٹی ائی خود اپنی حکومت گرائے گی:اختیار ولی خان

آج کی خبریں

اہم خبر