تازہ ترین خبر
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سیالکوٹ کیمپس کے شعبہ میڈیا کمیونیکیشن اور بین الاقوامی تعلقات کے وفد کا قومی اسمبلی کا مطالعاتی دورہ۔ مشن بنیان المرصوص بارے بریفنگریجنل ٹیکس آفس ملتان کا نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ کے خلاف کارروائی ۔13 کروڑ سے زائد مالیت کی برانڈز سگریٹ نذر آتش۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دودھ بردار گاڑی کی انسپکشن، پانچ ہزار دو سو لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، گاڑی ضبط، ،سپلائر کیخلاف مقدمہ درج۔ ڈرائیور گرفتار۔دولت گیٹ چوک کے قریب 40 برس پرانی سیوریج لائن میں شگاف پڑنے کے بعد واسا حکام متحرک.18 انچ قطر والی متاثرہ سیوریج کی مرمت کیلئے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کا آغاز۔کسٹمز ملتان کے حکام نے کشتی ایمبولینس میں سگریٹس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، کشتی سے پندرہ سو سگریٹس کے اؤٹرز برآمد کر لیے گئےٹیکس چوری اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی ذہانت سے استفادہ کا فیصلہ :وفاقی حکومت نے منظوری دے دیفہیم اشرف کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چھ برسوں بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن ایکس کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیاپاکستان کے 67 ہزار پرائیویٹ عازمین حج کو روانگی میں مشکلات کا سامنا۔ نامور علماء کرام اور سیاسی رہنماؤں نے معاملہ حکومت کو پیش کردیابنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 ٹور کے شیڈول اور پاکستان ٹیم کا اعلان۔ محمد رضوان ۔ شاہین آفریدی ڈراپ۔سیریز بحالی میں دونوں بورڈز سربراہان کا اہم کردار۔فیلڈ مارشل کا عہدہ: عسکری وقار کا بلند مینار۔جب کوئی قوم اپنے محسنوں کو عزت دیتی ہے تو درحقیقت وہ اپنی تاریخ کو وقار بخشتی ہے۔ اسی عزت و وقار کا ایک نمائندہ عہدہ ہے: فیلڈ مارشل۔

آج کی خبریں

اہم خبر