تازہ ترین خبر
پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میں شکست دے کر تین برسوں میں پہلی بار ہوم سیریز بھی جیت لی ۔ تیزرفتار ففٹی میکر صاحبزادہ فرحان مین آف دی میچ قرار ۔دل دل پاکستان کی گونج میں اولمپکس چیمپئن جیولین سٹار ارشد ندیم نے ایشیئن ایتھلیٹکس میں بھی اپنی بادشاہت قائم کردی۔ نمناک آنکھوں کے ساتھ سجدہ ریز۔جیولین سٹار ارشد ندیم اور ہموطن یاسر سلطان ایشیئن ایتھلیٹکس کے فائنل میں پہنچ گئے۔ چیمپئن کا فیصلہ کل ہو گا۔ اولمپکس ریکارڈ ہولڈر نے قوم سے دعاؤں کی درخواست کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف اورجمہوریہ تاجکستان کے صدر کا مشترکہ تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ پر مبنی برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہارـموسمی شدت کا الرٹ جاری۔صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت ـ سیاحوں کو پہاڑی علاقوں کی طرف سفر نہ کرنے کا مشورہ:این ڈی ایم اے ـامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی یوم تکبیر یوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان منایا گیا۔حلقہ خواتین کا بھی خراج تحسین ۔محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کی آگاہی بارے سیمینار کا انعقاد ۔مظفرگڑھ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تیاری پر طلباء و اساتذہ سراپا احتجاج۔ کالج کی شناخت برقرار رکھنے کا مطالبہ کردیا ۔ریلوے کے دیو قامت متروکہ مائیکروویو سگنل ٹاور کے زمین بوس انجام نے سیلولر کمپنیوں کے سینکڑوں فٹ بلندو بالا ٹاورز کی ٹیکنیکل فٹنس پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا۔پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز میں فاتحانہ آغاز۔شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کام آگئی ۔ حسن علی کی کیریئر بیسٹ باؤلنگ

آج کی خبریں

اہم خبر