تازہ ترین خبر
سرکاری ہسپتال میں 20 بچوں کے جاں بحق ہونے کا لرزہ خیز سانحہ پر سی ای او صحت اور ایم ایس گرفتار۔ وزیر اعلیٰ پاکپتن پہنچ گئیں۔سپین میں پاکستان کے وزیر خزانہ کی مختلف وفود سے ملاقات۔ مالیات، تجارت، ماحولیاتی استحکام پر زور۔نجی سرمایہ کاری اور مہارت سے قومی منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن : وفاقی وزیر احسن اقبالخیبر پختونخوا کی حکومت کوتحریک انصاف کے اندرونی دھڑے بندی سے خطرہ ۔ پی ٹی ائی خود اپنی حکومت گرائے گی:اختیار ولی خانپی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 78 واں اجلاس، 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی متفقہ منظوری، پی ایس ایل کے دس سالہ انعقاد کو خراج تحسینپنجاب حکومت نے پی پی ایس سی امتحانات کے بغیر ہزاروں اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ لیپ ٹاپ ایوارڈ کا اعلان۔یوتھ پالیسی کا جلد اجراء۔سندھ طاس معاہدہ بارے پاکستان کا مؤقف واضح ۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حل کیا جائے:نائب وزیراعظم ۔وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا آئی ایس ایس آئی تقریب سے خطاب ۔نئے مالی سال 26ـ2025ء میں محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کے حصول کیلئے تمام اداروں کومکمل جانفشانی سے کام کرنے کی ہدایت ۔مؤثر مالی اور مانیٹری پالیسیاں ۔معیشت میں نمایاں بہتری کے آثار: حکومت نے اعداد و شمار میڈیا کے روبرو پیش کر دیئے۔