تازہ ترین خبر
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی یوم تکبیر یوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان منایا گیا۔حلقہ خواتین کا بھی خراج تحسین ۔محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کی آگاہی بارے سیمینار کا انعقاد ۔مظفرگڑھ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تیاری پر طلباء و اساتذہ سراپا احتجاج۔ کالج کی شناخت برقرار رکھنے کا مطالبہ کردیا ۔ریلوے کے دیو قامت متروکہ مائیکروویو سگنل ٹاور کے زمین بوس انجام نے سیلولر کمپنیوں کے سینکڑوں فٹ بلندو بالا ٹاورز کی ٹیکنیکل فٹنس پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا۔پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز میں فاتحانہ آغاز۔شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کام آگئی ۔ حسن علی کی کیریئر بیسٹ باؤلنگپاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان اعلیٰ اقدار، امن و انصاف کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بھارت پاکستان کا پانی روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سہ فریقی اجلاس سے خطابفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران میں اعلیٰ ایرانی فوجی حکام سے ملاقات۔علاقائی امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور۔الحمد للّٰہ پاکستان ایٹمی طاقت ۔۔ 27 ویں سالگرہ اندرون وطن اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منائیپاک بنگلہ دیش ٹی20 سیریز آج سے شروع ۔تینوں میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول۔ چیمپئن ٹرافی کی رونمائی۔ ٹیموں کا جاندار کھیل پیش کرنے کا عزم۔وزیراعظم محمد شہباز شریف چار ملکی دورہ کے تیسرے مرحلہ میں آذربائیجان کے شہر لاچین پہنچ گئے_ازبکستان بھی جائیں گے۔

آج کی خبریں

اہم خبر