تازہ ترین خبر
جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی ختم ۔ معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے دور حکومت میں دس سال سے زائد عرصہ پہلے بین کیا گیا تھا۔پاکستان کی پاور لفٹنگ سسٹرز میں سے ایک معروف نام اور پاور لفٹر سے ویٹ لفٹر بننے والی سائبل سہیل نے تاریخ رقم کردی۔ایشئن ویٹ لفٹنگ ماسٹرز گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔مشن بنیان المرصوص میں عظیم فتح۔ جیولین سٹار ارشد ندیم نے تازہ ترین عظیم اعزاز ایشیاء کا گولڈ میڈل پاک فوج کے نام کردیابنگلہ دیش کے بنگ بندھو مجیب الرحمٰن کی تصویر کرنسی نوٹ سے آؤٹ ۔ بدھ مت مندروں اور فنون لطیفہ کی شاہکار تصاویر والے کرنسی نوٹ جاری۔ڈیپارٹمنٹ آف سپورٹس سائنسز بہا ؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں کھیلوں کے ڈویلپمنٹ کردار بارے سیمینار کا اہتمام۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ پلیئر آف دی تھرڈ میچ محمد حارث کی ٹی 20 انٹرنیشنل میں دوسری تیزترین سنچری۔محسن نقوی فول پروف انتظامات پر شکر گذار۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میں شکست دے کر تین برسوں میں پہلی بار ہوم سیریز بھی جیت لی ۔ تیزرفتار ففٹی میکر صاحبزادہ فرحان مین آف دی میچ قرار ۔دل دل پاکستان کی گونج میں اولمپکس چیمپئن جیولین سٹار ارشد ندیم نے ایشیئن ایتھلیٹکس میں بھی اپنی بادشاہت قائم کردی۔ نمناک آنکھوں کے ساتھ سجدہ ریز۔جیولین سٹار ارشد ندیم اور ہموطن یاسر سلطان ایشیئن ایتھلیٹکس کے فائنل میں پہنچ گئے۔ چیمپئن کا فیصلہ کل ہو گا۔ اولمپکس ریکارڈ ہولڈر نے قوم سے دعاؤں کی درخواست کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف اورجمہوریہ تاجکستان کے صدر کا مشترکہ تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ پر مبنی برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہارـ

آج کی خبریں

اہم خبر