تازہ ترین خبر
سندھ طاس معاہدہ کی عملی خلاف ورزی۔بھارت نے چناب کے پانی کا رخ موڑنے کے لیے پری فزیبلٹی سٹڈی شروع کر دی۔اللّٰہ کے مہمانوں کی راحت کیلئے کوشش جاری رکھیں گے:سعودی ولی عہد حج انتظامات پر اطمینان کا اظہارمناسک حج کی تکمیل ۔ خانہ کعبہ میں لاکھوں حجاج کرام ۔ منی سے روانگی کا وقت آ گیا۔دنیا بھر میں ملت اسلامیہ کے عید الاضحیٰ کے اجتماعاتپاک ملائیشیا وزراء اعظم کا عیدالاضحی پر ٹیلیفونک رابطہ۔ باہمی رواداری تعلقات کے فروغ کا عزم۔ غزہ میں قیام امن کے لیے بھی دعا۔جڑواں بھائیوں کی تین جوڑیوں نے خود کو حجاج کرام کی خدمت گذاری کیلئے وقف کردیا۔سکاؤٹنگ کے ذریعے خدمت انسانی کی عملی تربیت حاصل کی۔عید الاضحی اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں سر تسلیم خم کرنے کا عظیم دن: صدر مملکت ۔وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ کے پیغاماتوزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کی ملاقات ۔پاک سعودی کثیر الجہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔جنیوا میں پاکستان اور فلسطین وزراء کی ملاقات ۔فلسطینی عوام کی حمایت کا اعادہ:بجٹ میں حکومت کے ساتھ۔ لیکن اگر ریلیف نہ ملا تو پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہو گی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانیسندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی۔ بھارت کو معرکہ حق کی طرح منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ: قومی آبی ذخائر بارے اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ۔

اہم خبر