تازہ ترین خبر
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا۔پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم۔پاک فوج نے عمران کو مذاکرات کیلئے سیاسی حکومت سے رابط کا مشورہ دے دیا: ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا انٹرویواسرائیل ایران جنگ میں امریکہ کی انٹری کے بعد بندش کا اعلان۔ ایران نے فتح کا اعلان کر دیا۔ امریکہ کے ساتھ ممکنہ بات چیت کی ایران نے تصدیق نہیں کی ۔بارش سے شدید گرمی سے ستائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل أٹھے ۔ پھولوں والے پارکوں میں بھی جیسے بہار آگئی۔ بجلی اور واسا والے دعوے کرتے رہے عوام بھگتی رہی۔بجلی شعبے کی پیدوار، ترسیل اور تقسیم بارے اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ۔ٹریفک نظام میں آلودگی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری ۔برآمدی چارجز میں کمی سے برآمدات میں نمایاں اضافہ متوقع۔محرم الحرام کی آمد ۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کا اہم اجلاس ۔ بین المسالک ہم آہنگی، امن قائم رکھنے کے لئے لائحہ عمل طے۔ایران نے اسرائیلی موساد کے تین ایرانی جاسوس پھانسی لگا دیئے اسرائیل ،امریکہ کے خلاف جنگ میں بھی شدت۔ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے عالمی امن، خود مختاری اور مسلم دنیا کے خلاف اعلانِ جنگ: صہیب عمار صدیقی

آج کی خبریں